لاہور :احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے پیراگون ہا ؤسنگ سوسائٹی کے منجمد بنک اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست مسترد کردی ۔نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے درخواست خارج کرنے کے حق میں دلائل دئیے۔پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایم ڈی بریگیڈ ئیر ریٹائرڈ عالم زیب کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ اکاؤنٹ سیل ہونے سے تمام کام رک گئے ہیں۔ بجلی کے بل اور ملازمین کی تنخوائیں تک ادا نہ ہو سکیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM