لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 22 اسسٹنٹ پروفیسروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تمام تقرریوں کو عدالت کے فیصلے سے مشروط کر دیا۔اسسٹنٹ پروفیسر تقرر ہونے والی ڈاکٹر عائشہ طارق، ڈاکٹر اسلم اور ڈاکٹر علی سعید کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا ۔عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن انٹرویو کمیٹی کے ممبران ڈاکٹر ثاقب شفیع اور پروفیسر ہارون کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے۔مسٹر جسٹس شاہد کریم نے ڈاکٹر احمد سلیمان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 22 اسسٹنٹ پروفیسرز کی پوسٹوں پر کوائف طلب کیے۔اس کو ٹیسٹ اور انٹریو پاس کرنے کے باوجود تقرر نہ کیا گیا۔انٹرویو کمیٹی کے ممبران نے اپنے ہی جونیر کو بھی قواعد و ضوابط کے برعکس بھرتی کر لیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ عدالت ان تقرریون کو کالعدم قرار دے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM