Carrefour کی نئی برانچ کا افتتاح

لاہور : Carrefour کی نئی برانچ کا افتتاح ، مال آف ڈیفنس میں آج مورخہ 21 فروری 2019 کو ہوا جس میں Carrefour کےCEO نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان میں کاروبار کو نہایت موزوں کرار دیا۔