اسلام آباد:مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بھتیجے اور سابق ایم این اے چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی کل بروز ہفتہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بھتیجے اور سابق ایم این اے چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی کل بروز ہفتہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ان کی شادی کے سلسلے میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس میں اہم سیاسی وسماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں ۔ جمعرات کو رسم حنا اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات اور خاندان کے افراد نے کثیر افراد نے شرکت کی ۔ آج بروز جمعہ بارات ہوگی جبکہ کل ہفتہ کو دعوت ولیمہ ہوگی جس حوالے سے بڑی تقریب آبائی علاقے گجرات میں منعقد ہوگی جس میں ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان اور اہم حکومتی شخصیات کی شرکت بھی متوقع ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM