ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ کر سوشانتھ سنگھ راجپوت کے گھر رہنے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ میرے کہیں اور منتقل ہونے سے متعلق باتیں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، میں اپنی والدہ کے ساتھ ہی ہوں، انہی کے ساتھ رہنا پسند کرتی ہوں اور ہمیشہ ان کا دماغ کھاتی رہوں گی۔سارہ سے ان کے سامان کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا میں یہ سامان ہر جگہ لے کر جاتی ہوں۔چند روز قبل سوشل میڈیا پر سارہ علی خان کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں اپنا سامان کار میں منتقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے بعد خبریں گردش کرنے لگیں تھیں کہ سارہ خان والدہ کا گھر چھوڑ کر بالی ووڈ اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت کے ساتھ رہنے لگی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM