لینکولین:بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور کرکٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 411 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، بنگال ٹائیگرز کے بلے بازوں نے ٹیسٹ سیریز سے قبل بھرپور انداز سے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کیا اور چار کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں سکور کیں، شادمان اسلام 67 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ لٹن داس 62 کپتان محموداللہ 59 اور مہدی حسن میراز 51 رنز بنا کر ریٹائرڈ ناٹ آﺅٹ رہے، تمیم اقبال 45، مومن الحق 20، سومیا سرکار 41، تیجل اسلام 14، نعیم حسن 12 اور ابوجاوید 23 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، کوبورن نے 2 جبکہ نوتال، سیئرز، لوکروز اور بھولا نے ایک، ایک وکٹ لی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM