لاہور:خوبرو اداکارہ مہک نور اور آفرین پری نے تماثیل ٹھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”ٹھگے گئے آں “میں اپنی رقص پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ کر کے ڈرامہ بےنوں پر سحر طاری کردےا ۔دونوں اداکاراﺅں کی شاندار رقص پرفارمنس پر ڈرامہ ہال مےں موجود شائقےن نے انہیں بھرپور انداز مےں تالےاں بجاکر داد دی ۔اس حوالے سے ادکارہ مہک نور نے کہا کہ اداکارہ آفرےن پری منجھی ہوئی ادکارہ ہےں جن کو رقص پر مہارت حاصل ہے مےر ان کےساتھ کوئی موازنہ نہےں ۔ا نہوںنے کہاکہ مےں خود کو فن کی طالبہ سمجھتی ہوں اور مےری منزل بہت دور ہے ۔ڈرامہ کی دےگر کاسٹ مےں تعبےرا برال ،رانیہ خان ، آصف اقبال ، طاہر نوشاد ، گڈو کمال ،سرفراز وکی ، عامر سوہنا ، عمران شوکی اور رضی خان شامل ہےں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM