لاہور : پنجاب اسمبلی میں ریحام خان کے ملک میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع کرا دی گئی، قراردادتحریک انصاف کی سیمابیہ طاہرنے جمع کرائی۔ پیر کو دتحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہرنے پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے ملک میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع کرا دی ہے ۔قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ ریحام خان کابھارتی چینل کوبیان سراسرجھوٹ ہے،ریحام خان منصوبے کے تحت پاکستان کیخلاف مہم چلارہی ہے،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ریحام خان کاپاکستان میں داخلہ ممنوع قراردیاجائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM