حلف برداری کی تقریب

فلپائن کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں خصوصی نمائندےشرکت کریں گے

بیجنگ (لاہورنامہ) فلپائنی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر مملکت وانگ چھی شان ایک چینی حکومتی وفد کے ساتھ 30 جون کو منیلا میں فلپائن کے نو منتخب صدر فرڈیناڈ رومولڈیز مارکوس کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔