ہوا چھون اینگ

امریکہ کو چین کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی قیمت چکانا پڑے گی، ہوا چھون اینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکہ کو چین کی خودمختاری اور سلامتی مفادات کو نقصان پہنچانے کی قیمت چکانا پڑے گی۔