فیاض الحسن چوہان, ترجمان مقرر

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

لاہور( لاہورنامہ)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ۔

اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔ فیاض الحسن چوہان ماضی میں بھی وزیر اطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پرذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔