اسلام آباد :گرفتار بھارتی پائلٹ ابہی نندن نے پاک فوج کے رویہ کو متاثر کن قراردیتے ہوئے بھارتی فوج کو بھی ایسا ہی رویہ اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی گرفتار پائلٹ نے ہاتھ میں چائے کا کپ تھامے انتہاء اطمینان سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کا رویہ انتہائی متاثر ہے مین بھارت جنوب کا رہنے والا ہوں اور شادہ شدہ ہوں توقع رکھتا ہوں کہ ہماری آرمی بھی ایساہی رویہ اپنائے گی ۔ انہوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چائے بھی مزیدار ہے واپس بھارت جاکر پاکستان کے اس رویے کی تعریف کروں گا۔ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے میراخیال رکھا جسے میں ریکارڈپر لانا چاہتا ہوں کہ میرا اچھے طریقے سے دھیان رکھا گیا ۔ گرفتاری کے بعد مجھے بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔ مشتعل ہجوم سے بچانے پر پاک فوج کے کیپٹن اور جوانوں کا شکر گزار ہوں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM