اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کوترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے پارلیمنٹ میں قائدانہ اور مدبرانہ خطاب پر مبارکباد دی۔ دونو ں رہنمائوں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترک صدر نے وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو امن کی تجویز پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اسلام امن پسندمذہب ہے اور تنازعات کے پرامن حل کادرس دیتاہے ۔ترک صدر نے کہاکہ بھارتی پائلٹ کو رہاکرنے کا اعلان بھی قابل ستائش ہے اور حکومت پاکستان کا یہ اقدام استحکام کی علامت ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر کوخطے کی موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا اور کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے ترک صدر کو مقبوضہ کشمیر میںجاری مظالم سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان اور کشمیریوں کی مسلسل حمایت پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM