لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں ہے، پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے، اگر آج باہر ہوتا اور طیارہ اڑانا آتاہوتا توخود جے ایف 17 تھنڈر اڑا کر دشمن کے طیارے گراتا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کو ٹ لکھپٹ جیل میں مسلم لیگ (ن) کارکنان سے غیر رسمی ملاقات میں کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں ہے، پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے لئے ان کا خون بھی حاضر ہے۔نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی نے ہمیں پاکستان کو جوہری قوت بنانے کی توفیق دی اور اپنے شاہینوں کو جے ایف تھنڈر 17 کا تحفہ دینے پر فخر ہے، فوج اور عوام اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے اور شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں، خون بہنے سے پہلے میز پر بیٹھنا دانشمندی ہے بعد میں نہیں، جو وار کرے گا وہ پچھتائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM