لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گلبرگ کے علاقے میں واقع دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق دفتر پر چھاپہ کے دوران نیب اہلکاروں نے فارن بینک اکاؤنٹس، دبئی میں فلیٹس اور چیکس کی معلومات اکٹھی کرلیں جبکہ ایک درجن سے زائد جائیدادوں کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔نیب نے علیم خان کے پرسنل اسسٹنٹ طارق شبیر کے دفتر سے بھی اہم دستاویزات قبضہ میں لی ہیں جبکہ ان کے مبینہ فرنٹ مین عمر فاروق منان اور نمیر حمید خان سے متعلق ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔نیب لاہور نے پراپرٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد علیم خان کے خلاف تحقیقات مزید تیز کرتے ہوئے احتساب عدالت کو بھی ریکارڈ فراہم کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM