لاہور:فلم اور اسٹیج کی خوبرو اداکارہ آفرین پری نے ’’پیار دا پی ایس ایل ‘‘میں رقص کے چوکے چھکے لگاکر بھرپور داد وصول کی ۔ اداکارہ آفرین پری ان دنوں محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ پیار دا پی ایس ایل ‘‘ میں پرفارم کررہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس کوبھرپور سراہا جارہا ہے ۔اداکارہ آفرین پری طویل وقفیکے بعد محفل تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہیں۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ وردہ،فیا خان،جیا بٹ، اکرم اداس ، صنم جٹ،شاہد خان ،لکی ڈیئر سمیت دیگر اداکارشامل ہیں ۔ڈرامے کی تحریر و ہدایات نسیم وکی کی ہیں جبکہ اسکے پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM