لاہور: گلوکاروسیم اخترکیانی کا نیا شرابی گانا”سجناں پلائی مینوں” سوشل میڈیا پرہٹ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق وسیم اخترکیانی کے شرابی گیت کو چند روز قبل سوشل میڈیا پر ریلیزکیا تھا جس کو اب تک ہزاروں شائقین نے دیکھا اورسن لیا ہے،وسیم اخترکیانی کے اس گیت کی عکسبندی جوہرآبادمیں خوبصورت مقامات پرکی گئی ہے جس میں ماڈلنگ اظہرعباس اور نایاب ملک نے کی ہے۔گانے کے ویڈیوڈائریکٹریونس مان ہیں ،وسیم اخترکیانی کی سریلی آواز میں یہ گانا نہ صرف ہزاروں بار دیکھا گیا، بلکہ کئی افراد نے اس گانے کو ڈان لوڈ کرکے اپنے سوشل میڈیا اکانٹس سے بھی شیئر کیا اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے گلوکاروسیم اخترکیانی سوشل سلیبرٹی بن گئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM