لاہور:ہدایتکار شاہدراناکی فلم ’’ اف یہ سالیاں‘‘ اگلے ماہ اپریل میں نمائش کیلئے پیش کی جاسکتی۔بتایا گیا ہے کہ شوٹنگ کے بعد فلم ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور اس کی نمائش اپریل میں متوقع ہے ۔فلم کی کاسٹ میں اداکار افتخار ٹھاکر،حسنہ، ثمینہ بھٹی،سائرہ ، سردارکمال،حسن فرید سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ہدایتکار شاہد رانانے کہا کہ فلم کا موضوع انتہائی اچھوتا ہے جو دیکھنے والوں کو پسند آئے گا۔ڈپریشن کے موجودہ ماحول میں فلم میں کامیڈی کا تڑکا ناگزیر ہو چکا ہے کیونکہ صرف سنجیدہ موضوعات پر فلم بنا کر کامیابی حاصل کرنا تھوڑا سا مشکل کام ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM