قتل عام کے متاثرین

چین کے جنوبی شہر نان چنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں تقریب کا انعقاد

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے جنوبی شہر نان چنگ میں ، نان چنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں قائم نیشنل میموریل ہال میں قومی پرچم بلند کرنے اور قومی پرچم سرنگوں رہنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران چین پر حملہ آور ہونے والے جاپانی جارح فوجی دستوں نے چین کے جنوبی شہر نان چنگ میں وحشیانہ قتل عام کیا جس میں تین لاکھ سے زائد چینی باشندے ہلاک ہوئے تھے۔