لاہور(لاہورنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ملاقات کی ۔ لاہور میں وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی ۔