برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کا اضافہ 196 مناظر لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے444روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے296روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ