کراچی: حکومت نے شعبہ توانائی میں(سرکولرڈیٹ) گردشی قرضوں کے حجم میں کمی کیلئے 200ارب روپے مالیت کے پاکستان انرجی سکوک کا اجرا کردیا ہے جبکہ مستقبل میں مزید 200 تا300ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی بھی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 200ارب روپے مالیت کے مذکورہ انرجی سکوک ملک میں خدمات انجام دینے والے8مقامی وغیرملکی اسلامی بینکوں کی شراکت داری سے 100فیصد حکومتی شیئرہولڈنگ کمپنی پاورہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے توسط سے جاری کیے ہیں۔ پاکستان انرجی سکوک کوشرعی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کی غرض سے میزان بینک کی لیڈ مینیجر کی حیثیت سے تقرری کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ سکوک کی میچورٹی کی مدت10سال رکھی گئی ہے اور سکوک کااجرا اجارہ بنیاد اور پاورجنریشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے اثاثوں کی ضمانت کے عوض جاری کیے گئے ہیں۔مذکورہ سکوک کو وزارت توانائی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں درج کرنے کی بھی حکمت عملی وضع کررہی ہے۔ پاکستان انرجی سکوک میں سرمایہ کاری کے اعتبار سے میزان بینک 88ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ سرفہرست ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM