اسلام آباد : وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہاﺅسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے لئے اب تک مجموعی طور پر 2 ارب 6 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے آئی بی اکیڈمی میں رہائش گاہوں کی تعمیر کے لئے 83 لاکھ، کراچی میں فیڈرل لاجز میں بلاک کی تعمیر کے لئے 2 کروڑ 50 لاکھ، لاہور میں نیب بیورو کی تعمیر کے لئے 4 کروڑ، نیو سیکرٹریٹ میں تعمیراتی کاموں کے لئے 9 کروڑ 93 لاکھ، سی پیک کے تحت انٹیلی جنس بیورو کے آفسز کی تعمیر کے لئے 8 کروڑ 36 لاکھ، ضلع مانسہرہ میں ترقیاتی کاموں کے لئے 8 کروڑ 13 لاکھ، مندرہ چکوال روڈ کی تعمیر کے لئے 30 کروڑ 84 لاکھ، سوہاوہ چکوال روڈ کی تعمیر کے لئے 76 کروڑ 12 لاکھ، موسیٰ خیل تونسہ روڈ کی تعمیر کے لئے 35 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM