گلگت (لاہورنامہ) پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے مقام پر اہم زمینی سرحدی گزرگاہ ہے کو یکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔خنجراب پاکستان اور چین کو ملانے والی واحد زمینی سرحدی گزر گاہ ہے۔