لاہور: انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن کی کارروائیاں۔ ڈاکٹر وسیم کے اغواء اور قتل میں ملوث ملزموں سمیت گیارہ جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر انوش مسعود چودھری کی پریس کانفرنس۔ ڈاکٹر وسیم کے اغواء اور قتل میں ملوث ملزموں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ملزموں مقصود، محمد عمران اور سید حسن شاہ نے اغواء کے بعد تاوان نہ ملنے پر ڈاکٹر وسیم کو موت کے گھاٹ اتارا۔ ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چودھری کا مزید کہنا تھا کہ ایل ڈی اے سٹی پلاٹس سے ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔ مقتول ابوذر کو اس کی بیوی مزمل بی بی نے اپنے آشنا عثمان اور اسد علی کے ساتھ مل کر قتل کیا ۔اور آگ لگا دی تھی۔ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر انوش مسعود چودھری کا کہنا تھا کہ جرائم پر قابو پانے کے لئے اداروں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM