برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 714 مناظر لاہور:شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 241روپے،زندہ برائلر مرغی 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ