اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ واقعے پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ترکی روانہ ہوگئے ہیں ۔
وزیرخارجہ نیوزی لینڈ واقعے پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔