برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 389 مناظر لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 232روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن رہی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ