اساتذہ کا احتجاج

اساتذہ کا احتجاج: فیصل چوک ٹریفک کے لیے مکمل بند

لاہور: حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی، اساتذہ بھی ڈٹ گئے، پروفیسرز ایسوسی ایشن کا دھرنا جاری۔ تین روز سے پنجاب اسمبلی کے سامنے پڑاؤ۔ پختونخوا کی طرز پراساتذہ کو ترقی دینے کا مطالبہ۔ فیصل چوک ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے اپنی سواریاں گزارنے پر مجبور ہے۔