پیٹرول 59پیسے فی لٹر سستا ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری 466 مناظر پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر 59 پیسے کمی کردی گئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق59پیسے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ