برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 1182 مناظر لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید6روپے اضافے سے 247روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ