سروسز ہسپتال میں امراض قلب کی سہولیات نہ ہونے کا انکشاف

لاہور : نوازشریف عارضہ قلب میں مبتلا اور سروسز ہسپتال میں زیرعلاج جبکہ سروسز ہسپتال میں دل کا وارڈ ہی موجود نہیں ہے۔ ایم ایس سروسز ہسپتال نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ہسپتال میں امراض قلب کی سہولیات ہی موجود نہیں ہیں، ایم ایس سروسز ہسپتال کا مزید کہنا ہے کہ ہمارے پاس امراض قلب کی صرف ابتدائی سہولیات ہیں، انجیوگرافی اور ہارٹ سرجری کی سہولیات موجود نہیں ہیں۔ نواز شریف کو سروسز ہسپتال میں امراض قلب سمیت مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے منتقل کیا گیا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

سروسز ہسپتال میں امراض قلب کی سہولیات نہ ہونے کا انکشاف” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں