امریکی تاجروں

وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

واشنگٹن(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں سے ملاقات کرکے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم عمران خان سے ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈیموکریٹک پارٹی کے مزید پڑھیں

تمام بینکوں

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید مزید پڑھیں

مرکزی بینک

مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی جانب سے پاکستا ن میں مہنگائی مزید بڑھنے کا عندیہ قابل تشویش ہے: آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی جانب سے پاکستا ن میں مہنگائی مزید بڑھنے کا عندیہ قابل تشویش ہے ، خریداری کا رجحان نہ ہونے مزید پڑھیں

محصولات جمع

شبر زیدی نے 5ہزار5سو55ارب روپے ٹیکس محصولات جمع کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے 5 ہزار555 ارب محصولات جمع کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے صورتحال سے وزیراعظم عمران خان کوبھی آگاہ کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بینکوں نے بھاری مزید پڑھیں

نمایاں اضافہ

پاکستان میں جاپان کی براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان میں جاپان کی جانب سے براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018-19 ء کے دوران جاپان نے مزید پڑھیں

فارن کرنسی

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر بنکوں کے فارن کرنسی ڈیپازٹس کا حجم 7834 ملین ڈالر ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے اختتام پر بنکوں کے فارن کرنسی ڈیپازٹس کا حجم 7834 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جون 2019ء کے اختتام پرفارن کرنسی ڈیپازٹس مزید پڑھیں

پاور سیکٹر میں

حکومت کو پاور سیکٹر میں اصلاحات لانا ہوں گی،اسٹیٹ بینک

کراچی(آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کو پاور سیکٹر کے اخراجات اور سبسڈیز میں کمی کرنا ہوگی، حکومت کو پورے پاور سیکٹر میں اصلاحات لانا ہوں گی، اس سے گھریلو اور برآمدی سیکٹر مزید پڑھیں

غذائی قلت کا شکار

پاکستان میں 18.3 فیصد خاندان سنگین غذائی قلت کا شکار ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی(اے این این ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے آدھے سے زائد گھرانوں کو سنگین حد تک غذائی قلت کا سامنا ہے۔ معاشی حالات پر اپنی سہ ماہی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں مزید پڑھیں

فیصل آباد میں تاجروں کا شٹر ڈاﺅن

بجٹ میں نئے ٹیکسوں کا نفاذ، فیصل آباد میں تاجروں کا شٹر ڈاﺅن

فیصل آباد (صباح نیوز) فیصل آباد میں تاجر تنظیموں نے مہنگائی اور بجٹ میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف دو روزہ شٹر ڈاﺅن کی کال دیدی، شہر میں اہم کاروباری مراکز بند ہیں۔ فیصل آباد انجمن تاجران سپریم کونسل مزید پڑھیں