صدر مملکت

صدر مملکت سے وزیر قانون کی ملاقات ،عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت اور صدر مملکت مزید پڑھیں

عالمی بنک, انوار الحق

عالمی بنک پاکستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے کردار ادا کر رہا ہے،انوار الحق

اسلام آباد(لاہورنامہ)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی بنک پاکستان کے پسماندہ علاقوں بالخصوص بلوچستان کے دورافتادہ علاقوں کی ترقی کیلئے کردار ادا کر رہا ہے. حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ پسماندہ علاقوں کو ملک مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے نگراں وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے نگراں وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کی بطور نگراں وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ اور پروقار مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطا بندیال

آئینی معاملات میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (لاہورنامہ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی معاملات میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ نئے عدالتی سال کے آغاز کی مزید پڑھیں

نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا ،آصف علی زرداری

اسلام آبا د(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا.مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے ۔ انہوں نے کہاکہ چیف مزید پڑھیں

ٹیکس وصولی میں اضافے

ٹیکس وصولی میں اضافے تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں ٹیکس وصولی میں اضافہ نہیں ہوتا تب تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک بھر بالخصوص سرحدی علاقوں مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

دہشتگردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، دہشت گردی کیخاتمہ کے لئے پوری قوم متحد ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر اعتزاز احسن

چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات نہ کروانے پر آئین شکنی کی ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد(لاہورنامہ) سینئر وکیل دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے حلقہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

ڈاکٹر شمشاد اختر کا گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر سے جمعرات کو یہاں گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری نے ملاقات کی۔ فنانس ڈویڑن میں ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔