تاجک صدر

وزیرِاعظم عمران خان کی تاجک صدر سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیا ل

دوشنبے(لاہورنامہ) وزیرِاعظم عمران خان نے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمن سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی مزید پڑھیں

رکشے ,جمائما گولڈ اسمتھ

جمائما گولڈ اسمتھ کو لندن میں بنائی جانے والی فلم کے لیے پاکستانی اسٹائل رکشے کی تلاش

لندن (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی رکشے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں مداحوں کو اپنی فلم کے لیے پاکستانی رکشے مزید پڑھیں

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس

صدر مملکت سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات ،معاشی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر عارف علوی سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جسمیں معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ صدر مملکت نے کہاکہ تاجر ، صنعتکار ، خواتین اور خصوصی افراد کو بااختیار بنانے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پیٹرول مہنگا، عمران خان اب عوام کو گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مشورہ دیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، عوام کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا،بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر د تے ہوئے کہا کہ پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر مزید پڑھیں

فواد چودھری

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں، جب آپ نے تیل باہر سے خریدنا ہے تو قیمت بڑھے گی، پاکستان کی مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ

خاتون اول کا انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ، سہولتوں کا جائزہ

لاہور(لاہورنامہ) خاتون اول بشری عمران نے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مینٹل اسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول نے اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تیمارداری بھی مزید پڑھیں

اسد عمر

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر بات کرنی چاہیے، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کو بات کرنی چاہیے، 2007 میں عدلیہ کے حوالے سے مہم چلی تو اس وقت ہم بھی سڑکوں پر مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ، شیخ رشید احمد

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

اعظم سواتی

جدید دور میں ریلوے کے ہسپتال دیکھ کر رونا آگیا، وزیرریلوے اعظم سواتی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جدید دور میں ریلوے کو پرانے آلات سے چلایا جا رہا ہے، شفافیت کو یقینی بنائیں گے ، گارنٹی دیتا ہوں کہ شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ، مزید پڑھیں