شاہد خاقان عباسی

نہ نیب سے گھبراتا ہوں اور نہ ہی مقدمات سے گھبراتا ہوں ، شاہد خاقان عباسی

کراچی(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ نہ نیب سے گھبراتے ہیں ، نہ مقدمات سے گھبراتے ہیں، ای سی سی کے فیصلوں کے مطابق حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

جن لوگوں نے ویکسین لگوائی وہی سیاحتی مقامات پر جا سکیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ) جن لوگوں نے ویکسین لگوائی وہی سیاحتی مقامات پر جا سکیں گے،عید کی چھٹیوں میں اس پابندی پر سختی سے عمل کرایا جائے گا، کوویڈ سے بچائو کیلئے ویکسین انتہائی ضروری ہے، ملک میں ویکسین کی کمی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اکانومی

ڈیجیٹل اکانومی تیزی سے پھیل رہی ہے،کمیونیکیشن سسٹم کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے

کراچی(لاہورنامہ)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی تیزی سے پھیل رہی ہے،کمیونیکیشن سسٹم کو بہتر اور تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ کے اضلاع کیلئے آپٹیکل فائبر معاہدے کی دستخطی تقریب سے مزید پڑھیں

اہل کشمیر نے اپنا انتخابی فیصلہ سنادیا ،عمران خان کو کشمیر آنے کی ضرورت نہیں ،مریم نواز

وادی لیپہ (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اہل کشمیر نے اپنا انتخابی فیصلہ سنادیا ہے،وزیر اعظم عمران خان کو کشمیر آنے کی ضرورت نہیں ، اداروں کو بھی نواز شریف کے بیانیہ پر مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم، نوجوانوں میں 15ارب روپے کی تقسیم

اسلام آباد(لاہورنامہ) کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل مزید تیز منصوبے کے تحت نوجوانوں میں 15ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا. وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے بینکوں کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

بلاول بھٹو اور مریم صفدر ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان، آج کل ابو بچا ئومہم جاری ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد(لاہورنامہ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول بھٹو اور مریم صفدر کو ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل این آر او لینے کیلئے ابو بچا ئومہم جاری ہے، ہفتہ کو مزید پڑھیں

نالہ لئی میں طغیانی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ،رین الرٹ جاری

راولپنڈی(لاہورنامہ)اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں مزید پڑھیں

عیدالاضحی

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں، عیدالاضحی پر 9 تعطیلات کے ملنے کا امکان

اسلام آباد (لاہورنامہ)عیدالاضحی پر 9 تعطیلات کے ملنے کا امکان ہے جس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے۔ اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری ملازمین 17 جولائی بروز ہفتہ سے تعطیل پر چلے جائیں گے، تعطیلات سے زیادہ مزے مزید پڑھیں

احسن اقبال

سلیبس ختم کرائے بغیر بچوں سے امتحانات لینا ظلم اور زیادتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سلیبس ختم کرائے بغیر امتحان لینا ظلم ہے۔ بچے حکومت سے جہانگیر ترین والا این آر او تو نہیں مانگ رہے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے میرے ساتھ غیر مناسب رویہ اور بیہودہ گفتگو کی، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھ ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے غیر مناسب رویہ رکھا، ایف مزید پڑھیں