چینی وسط خزاں فیسٹول

چینی وسط خزاں فیسٹول میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

بیجنگ (لاہورنامہ) دنیا کے مختلف ممالک میں روایتی چینی وسط خزاں فیسٹول منانے کے لیے رنگا رنگ سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سپین اور سنگاپور میں یہ تہوار منانے کے لیے شاندار سرگرمی مزید پڑھیں

برج خلیفہ

دبئی کے برج خلیفہ پر "ایشین مومنٹ، چائنا گفٹ” کی پروموشنل ویڈیو ریلیز

د بئی (لاہورنامہ) روایتی چینی تہوار وسط خزاں فیسٹیول کے موقع پر دبئی کی لینڈ مارک اور دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ نے ایک شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا اور اس میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب مزید پڑھیں

چین کے قیام کی سالگرہ

ہانگ کانگ ، چین کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

ہا نگ کا نگ (لاہورنامہ) ہانگ کانگ کی حکومت نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لئے مرکزی گولڈن بوہینیا اسکوائر پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

چینی سائنسی ریسرچ ٹیم

چینی سائنسی ریسرچ ٹیم کے ارکان نے دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کر لی

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی دوسری چھو اویو چوٹی کی جامع سائنسی ٹیم کے ارکان نےکامیابی کے ساتھ 8201 میٹر بلند چھو اویو چوٹی پر پہنچے اور پہلی بار اس علاقے میں سائنسی تحقیقات کیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ چین

چینی قیا دت کی جا نب سے پا کستان میں بم دھما کوں پر گہرے دکھ کا اظہار

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان میں ہونے والے بم دھماکوں پر صدرعارف علوی کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روز چا ئنہ میڈ یا گروپ کے مطا بق اپنے پیغام میں چینی صدر نے چینی حکومت مزید پڑھیں

ایشین گیمز تھیم میوزک

سی ایم جی کے ایشین گیمز تھیم میوزک میں ملٹی نیشنل میوزیکل انسٹرومنٹس کا استعمال

بیجنگ(لاہورنامہ) زنگ، ایک روایتی چینی میوزیکل انسٹرومنٹ ہے، جو چین کے قدیم ہان اور تھانگ شاہی دور میں شاہراہ ریشم کے ذریعے بہت سے ممالک میں پھیلا، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس نےمختلف ممالک میں ان کی قومی خصوصیات مزید پڑھیں

چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ

چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینا ایک منظم منصوبہ ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینا ایک منظم منصوبہ ہے ، جس کے لئے مجموعی منصوبہ بندی او ر متعدد اہم پہلوؤں کے باہمی تعلقات کو صحیح طریقے مزید پڑھیں

یوم شہداء

چینی رہنماؤں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی صدر شی جن پھنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملک کے دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ واضح رہے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا قومی سلامتی قانون

ہانگ کانگ کا قومی سلامتی قانون ترقی کے مواقع پیدا کر رہا ہے، یانگ رونگ

اقوام متحدہ (لاہورنامہ) چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نمائندوں یانگ رونگ رونگ اور ہوانگ جندا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں تقاریر کرتے ہوئے ہانگ کانگ قومی مزید پڑھیں