اسحاق ڈار کا بنگلہ

لاہور، اسحاق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی چار کنال اور سترہ مرلے کا ہجویری بنگلہ قبضہ میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے مزید پڑھیں

ایک خواب

موجودہ حکومت کو گرانا ایک خواب ہے، چودھری سرور

لاہور(صباح نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو گرانا ایک خواب ہے، سینیٹ الیکشن میں اکثریت صادق سنجرانی کو ووٹ دے گی۔جناح ہسپتال لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹریننگ کالج

صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ کا فیصل آباد ٹریننگ کالج کا دورہ

لاہور(لاہور نامہ) صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ نے فیصل آباد ٹریننگ کالج کا دورہ کیا۔انہوں نے سٹاف کی استعداد کار میں اضافے سے متعلق تربیتی کورسز کا جائزہ لیا۔صوبائی وزیر کو اس بارے میں فیصل آباد ٹریننگ کالج مزید پڑھیں

پیسے کو سیاست

جرائم کے پیسے کو سیاست میں استعمال کرنے والے سیاستدان حکومت کو ایمانداری کے لیکچر دے رہے ہیں‘انصر مجید خان

لاہور(لاہور نامہ) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان نے کہا ہے کہ 25جولائی 2018عوام کے مجرموں شریف برادران کے انجام کا دن ثابت ہوا۔سیاہ ماضی کے حامل اب یوم سیاہ مناکر عوام کو مزید گمراہ نہ کریں، مزید پڑھیں

ایک سیاہ دن

25جولائی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر ہمیشہ منایا جاتا رہےگا ‘عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 24جولائی کی رات سے پورے ملک میں اپوزیشن کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ،دھرنوں کےلئے کنٹینر مزید پڑھیں

عمران فوبیا

وزیر اعظم کے کامیاب دورہ امریکہ سے عمران فوبیا کا شکار اپوزیشن کے مرض کی شدت مزید بڑھ گئی ہے‘ہمایوں اختر خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ساری اپوزیشن پہلے ہی وزیر اعظم عمران خان فوبیا کا شکار تھی اورکامیاب دورہ امریکہ کے بعد ان کے مرض کی شدت میں مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ چین

عوامی جمہوریہ چین کے سرمایہ کاروں کا پنجاب میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لاہور( این این آئی )صو بائی وزیر اوقاف پیر سیدسعید الحسن شاہ سے عوامی جمہوریہ چین کے سرمایہ کاروں کے تین رکنی وفدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وفد نے باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

دوران زچگی اموات

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں دوران زچگی اموات میں کمی واقع ہوئی‘ وزیر صحت

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر عاصم الطاف، ڈاکٹر اختر رشید، عرفان میمن،ڈاکٹر ناصرسرفراز، ڈاکٹر عمرمختار،ڈاکٹر کرار حسین، ڈاکٹر مزید پڑھیں

کامیابی کا سہرا

گھوٹکی الیکشن: پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا‘ حسن مرتضیٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ این اے 205 گھوٹکی میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالے مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں