لاہور میں اسموگ

لاہور میں اسموگ خطرناک حد سے تجاوز، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور (لاہورنامہ)لاہور شہر میں اسموگ خطرناک حد سے تجاوز کرتے ہی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 436تک پہنچ گیا جس کے باعث شہریوں کو سانس لینے اور آنکھوں مزید پڑھیں

ڈینگی کے نئے مریضوں کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور( لاہورنامہ) گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 118 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 47 ،راولپنڈی میں 20 ،ملتان میں 10 ،گوجرانوالہ میں 19 ،فیصل آباد مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

گیس کی قیمت میں ہوشربا 172 فیصد اضافہ، فوری وا پس لیا جائے، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اضافے سے مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا. خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

جمعیت اہل حدیث پاکستان

جمعیت اہل حدیث پاکستان کے وفد کی فلسطینی سفیر احمد جوادامین الربعی سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہی ظہیر کی ہدایت پر جمعیت اہلحدیث کے وفد کی فلسطینی سفیر احمد جوادامین الربعی سے ملاقات کی۔ وفدمیں جمعیت اہلحدیث پنجاب کے امیر مولانامشتاق چیمہ۔ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عوام ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سے تنگ آچکے ہیں، عبدالعلیم خان

لاہور( لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ ہولڈر اور پارٹی عہدیداروں نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کردیا۔ نائب صدرمسلم لیگ (ن) جلیل احمدخان موسی خیل نے عبدالعلیم مزید پڑھیں

شہید معصوم بچوں کی چیخیں

غزہ میں شہید معصوم بچوں کی چیخیں مسلم امہ کو جھنجوڑ رہی ہیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی و امریکی قتل عام اور ظلم و بربریت پر آو آئی سی کی محض مذمت کافی نہیں، مسلم ممالک اور حکمران فیصلہ مزید پڑھیں

علامہ ہشام الہٰی

غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے خلاف گھناو نا جرم ہے، علامہ ہشام الہٰی

لاہور(لاہورنامہ)جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر سمیت دیگر رہنماو ں نے غزہ ہسپتال پر اسرائیلی بمباری اور جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے خلاف گھناو نا مزید پڑھیں

تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کوجلسہ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور( لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے لبرٹی چوک میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا مزید پڑھیں

نوجوان نسل ہی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ

نوجوان نسل ہی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ اور سرمایہ ہے، ضیاء الدین انصاری

لاہور (لاہورنامہ) سرپر ست اعلی الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ہی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ اور سرمایہ ہے۔ بنو قابل پروگرام لاہور کے نوجوانوں کے لئے مزید پڑھیں