ڈاکٹر امجد ثاقب

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی سے ڈاکٹر امجد ثاقب کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں اخوت کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ چودھری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکاکی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے آج وزیراعلیٰ آفس میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا (Dr. Riina Kionka) نے ملاقات کی،جس میں باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں خصوصا پانی کے نئے ذخائر کی تعمیراور مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

شریف خاندان کا منی لانڈر قومی معیشت سے کھیل رہا ہے،میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لئے بننے والے چوروں کے اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، پاکستان ڈاکو موومنٹ کا سرغنہ علاج کے لئے لندن گیا اور واپس نہ آیا بلکہ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

ملک کے مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں، جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کس کے کہنے پر نا اہل کیا گیا قوم اچھی طرح جانتی ہے ، کٹھ پتلیوں کا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے،پرویز الٰہی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیراعلی پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے مزید پڑھیں

سبطین خان

صوبوں کو گندم برآمد کرنے سے روک کر عوام دشمنی ہو رہی ہے، سبطین خان

لاہور (لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکنامک بحران کی طرف جارہا ہے، شہباز شریف صوبوں کو گندم برآمد کرنے سے روک کر عوام دشمنی کا ثبوت دے رہے ہیں، وفاقی حکومت سے فنڈز مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

پنجاب احساس پروگرام ایکٹ کا مقصد مستحقین کیلئے تحفظ کو وسعت دینا ہے، ثانیہ نشتر

لاہور(لاہورنامہ) احساس پروگرام پنجاب کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب احساس پروگرام ایکٹ 2022 منظور کر لیا ہے،اس قانون کا مقصد پنجاب میں مستحقین کیلئے سماجی تحفظ کو وسعت دینا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

عمران خان نے اپنے دور میں سب سے زیادہ غریبوں کو ریلیف دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے. رانا ثنا اللہ تو اپنی یوسی سے بھی مزید پڑھیں

پنجاب ڈیمنشیا پلان کا افتتاح

پاکستان کی تاریخ کے پہلے پنجاب ڈیمنشیا پلان کا افتتاح، چودھری پرویزالٰہی

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا شعبہ صحت میں ایک اور احسن اقدام ہے. چودھری پرویزالٰہی نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے پنجاب ڈیمنشیا پلان کا افتتاح کر دیا. صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ومیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں

شاہکام فلائی اور

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی منظوری، شاہکام فلائی اور کا افتتاح

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا کہ اسکیموں میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی منظوری دے دی ، اوورسیز پاکستانیوں کو ایک ہی دن میں پلاٹ ٹرانسفر کی سہولت دی جائے گی. پنجاب حکومت نے اس مزید پڑھیں