فیاض الحسن چوہان

چھٹیوں کے نام پر رشوت ستانی ناقابلِ برداشت ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ جیل ملازمین کی چھٹیوں کے نام پر رشوت ستانی ناقابلِ برداشت ہے،قوائد و ضوابط کے مطابق چھٹیوں میں رکاوٹ پر سخت ایکشن لیا جائے گا. فیاض الحسن چوہان مزید پڑھیں

مدراینڈ چائلڈبلاک

ڈاکٹریاسمین راشد کا گنگارام ہسپتال میں مدراینڈ چائلڈبلاک کی تعمیر کاجائزہ

لاہور(لاہورنامہ)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے گنگارام ہسپتال میں مدراینڈ چائلڈبلاک کی تعمیر کی پیش رفت کاجائزہ لینے کیلئے دورہ کیا۔دورہ کے موقع پر سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی،سپیشل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل اور چیف پلاننگ مزید پڑھیں

حسان خاور

اپوزیشن کی ہر جماعت کا اپنا ہی ہائوس ڈس آرڈر ہے، حسان خاور

لاہور( لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہر جماعت کا اپنا ہائوس ڈس آرڈر ہے، جو اپوزیشن میں رہ کر متفق نہ ہو سکے وہ ان ہائوس تبدیلی کیا مزید پڑھیں

عمران سکندر بلوچ

صرف ویکسی نیشن کے ذریعے ہی کورونا وائرس کو روک سکتے ہیں، عمران سکندر بلوچ

لاہور(ٌلاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ صحت کے مؤثر اقدامات کے باعث صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے کیسزمیں کمی آگئی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور صوبے میں عوامی ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا. گورنر پنجاب نے صوبے میں انصاف مزید پڑھیں

مری کے افسوسناک واقعہ

مری کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا، ذمہ داروں کیخلاف بلا تفریق کارروائی ہوگی

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ مری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے۔ غفلت یا کوتاہی کے ذمہ داروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہوگی. انکوائری رپورٹ کی روشنی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کا لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرام پراجیکٹ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو تک چلانے کی تجویز ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں

حسان خاور

اس وقت (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہے ہیں،حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی، یہ سانحہ مری پر بھی سیاسی دکانداری چمکا رہے ہیں. شہباز شریف پہلے مزید پڑھیں

سید خادم عباس

سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کے حوالے سے اجلاس، سید خادم عباس

لاہور(لاہورنامہ) کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید خادم عباس نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کی طرف سے پیش کی جانے والی درخواستوں اور شکایات کا فوری طور پر بلاتاخیر ازالہ کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن مزید پڑھیں

مراد راس

پنجاب کے اسکولوں میں اب تک 56 لاکھ بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے،مراد راس

لاہور (لاہورنامہ)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں اب تک 56 لاکھ بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ مراد راس نے صوبے بھر میں 12 سال سے زائد عمر کے طلبا مزید پڑھیں