ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں صحت کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری صحت محمد عامرجان،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عامرحسین غازی،چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی،پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان

پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ،عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے،3 برس میں صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے پائیدار اقدامات کیے ہیں،جن کا اپنا ہاوس ڈس آرڈر مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

کسی غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک رکھنے والا مسلمان کہلانے کا حقدار نہیں،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کسی غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک رکھنے والا مسلمان کہلانے کا حقدار نہیں،مودی کے بھارت میں اقلیتوں کو نہ بنیادی انسانی حقوق حاصل ہیں، نہ انصاف تک جلد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ کی عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اورامن و امان کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور پرامن فضا کو ہر مزید پڑھیں

جشن آزادی

جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی مرکزی تقریب کا اہتمام

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام کینال ویو پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا، پارلیمانی لیڈر سینیٹ صدر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

افغانستان کی صورتحال پر غفلت برتی گئی تو انتہائی منفی نتائج برآمد ہونگے،ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر عالمی برادری نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر کوتاہی یا غفلت کا مظاہرہ کیا تو اس کے انتہائی منفی نتائج برآمد مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاست

عمرا ن خان نے پاکستان کی سیاست اور حکومت میں شفافیت کے اعلیٰ معیار قائم کئے ہیں

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں اچھی طرح جانتی ہیں کہ پی ڈی ایم مردہ گھوڑا ہے اور جلسوں کی صورت میں دوبارہ سیاسی مزید پڑھیں

ڈینٹل کالج

فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں نیا ڈینٹل کالج قائم کرنے کیلئے ورکنگ پلان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں نیا ڈینٹل کالج قائم کرنے کیلئے ورکنگ پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے . جو حکومت پنجاب کا صحت کے شعبہ میں مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی

پاکستان ماحولیاتی آلودگی کےعالمی مسئلے کے حل میں لیڈنگ اور مثالی کردار ادا کر رہا ہے

راولپنڈی (لاہورنامہ) پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور گلوبل وارمنگ کے سنگین عالمی مسئلے کے حل میں لیڈنگ اور مثالی کردار ادا کر رہا ہے ۔ حکومت پنجاب صوبے بھر میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر زور دیتا ہے، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر زور دیتا ہے ، آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے، انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہمارا مزید پڑھیں