پاسپورٹ آفس شادمان

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا پاسپورٹ آفس شادمان کا اچانک دورہ

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے پاسپورٹ آفس شادمان کا اچانک دورہ کیا۔ پاسپورٹ آفس شادمان کے باہر شہریوں کی لمبی قطار اور شہری سہولیات کے فقدان پر دورہ کیا گیا۔ کمشنر لاہور نے پاسپورٹ آفس کے باہر مزید پڑھیں

محسن نقوی

ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹر نہیں حکومت خود ہے، محسن نقوی

لاہور (لاہورنامہ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔ سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند روز قبل مزید پڑھیں

سٹیٹ آف دی آرٹ چڑیا گھر

گوجرانوالہ میں سٹیٹ آف دی آرٹ چڑیا گھر تعمیر کیا جائے گا، بلال افضل

گوجرانوالہ(لاہورنامہ)نگران وزیرجنگلی حیات و ماحولیات پنجاب بلال افضل نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں 207 کینال اراضی پر سٹیٹ آف دی آرٹ چڑیا گھر تعمیر کیا جائے گا نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایات کی روشنی میں چڑیا مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

بریسٹ فیڈنگ آگاہی مہم قومی سطح پر چلائی جانی چاہئے، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (لاہورنامہ)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز مزید پڑھیں

وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم

نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے یونیسف کے وفد کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں یونیسف کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں چیف نیوٹریشن یونیسف اسلام آباد ڈاکٹر انٹینا گرما، چیف آف فیلڈ آفس یونیسف پنجاب مسٹر مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال

کمشنر لاہور کی زیر صدارت سیلابی صورتحال و پیشگی اقدامات کے حوالے سے اجلاس

لاہور (لاہورنامہ)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سیلابی صورتحال و پیشگی اقدامات کے حوالے سے اجلاس میں راوی سائفن، ریلویز پل، اولڈ راوی پل، شاہدرہ پل اور موٹروے پل پر بریفنگ دی گئی۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوانے مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

انسانی صحت کے دشمن عطائی کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (لاہورنامہ) نگران صوبائی وزراء صحت ڈاکٹرجاویداکرم اور ڈاکٹرجمال ناصرکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان،ایڈیشنل سیکرٹیزڈاکٹریونس،ڈاکٹرحافظ شاہدلطیف اور ڈاکٹرعاصم الطاف،سی ای او پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ڈاکٹرثاقب عزیز،،ڈائریکٹرلائسنسنگ ڈاکٹرانورجنجوعہ، سی مزید پڑھیں

اسلحہ لائسنس بنوانے

نگران حکومت کی منظوری، اسلحہ لائسنس بنوانے اور تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے اور اس کی تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا، نگران پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔ انفرادی اور کمرشل اسلحہ لائسنس بنانے اور ان کی تجدید انتہائی مہنگی ہوگئی، نگران مزید پڑھیں

پولیس کالج سہالہ

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو سارہ احمد کی پولیس کالج سہالہ میں آمد

لاہور (لاہورنامہ)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو سارہ احمد نے پولیس کالج سہالہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بے وسیلہ بچوں کی بازیابی، ریسکیو اور حفاظت کے حوالے سے پنجاب بھر میں تعینات 500 ایس ایچ اوز کو مزید پڑھیں

ڈبل سواری پر پابندی

صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

لاہور(لاہورنامہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 9ویں اور 10ویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محرم الحرام کے دوران اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہو مزید پڑھیں