اتنے پیسے

اتنے پیسے نہیں کماتی کہ روز نیا جوڑا پہن سکوں‘جھانوی کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کی بڑی صاحبزادی جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اتنے پیسے نہیں کماتیں کہ روز اپنے لیے ایک نیا سوٹ خرید سکیں۔ ایک شو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ضرورت مند

راحت فتح کا ضرورت مند فنکاروں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور بین الاقوامی میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے ضرورت مند فنکاروں اور ہنرمندوں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس ٹرسٹ کے ذریعے ایسے فن کاروں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ خود سے 27 سال بڑے سلمان خان کےساتھ کام کرنے پر خوش

ممبئی(این این آئی)اگرچہ بولی وڈ فلموں میں ہیرو اور ہیروئنز کی عمر میں ہمیشہ سے ہی فرق رہا ہے اور دبنگ ہیرو سلمان خان ماضی میں بھی خود سے ایک سے ڈیڑھ دہائی کم عمر اداکاراوں کے ساتھ رومانس کرتے مزید پڑھیں

میرا کا

میرا کا فلم ”مائے پرے ہٹ لو اسٹوری“ میں چھوٹی سی انٹری پر بڑا دعویٰ

لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ آنے والی فلم ’مائے پرے ہٹ لو‘ میں شامل ایک گیت میں میری انٹری کو لوگ 50 سال تک یاد رکھیں گے۔ میرا نے ’مائے پرے ہٹ لو‘ میں اپنی مختصراً مزید پڑھیں

کامیابی کی

کسی فنکار نے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنی ہے تو اسے لازمی لاہور آکر کام کرنا چاہیے ‘اداکارہ سلک

لاہور ( این این آئی)گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سلک نے کہا ہے کہ مجھے لاہور کے تھیٹر میں آکر جو کام ملا ہے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے ، اگر کسی فنکار نے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنی مزید پڑھیں

ایفل ٹاور

مہک نور نے ایفل ٹاور دیکھنے کےلئے فرانس جانے کا پروگرام بنا لیا

لاہور ( این این آئی) فلم اور تھیٹر کی خوبرو اداکارہ مہک نور نے ایفل ٹاور دیکھنے کے لئے فرانس جانے کا پروگرام بنا لیا ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور مسلسل شوبز مصروفیات کے باعث ذہنی تھکاوٹ سے دوچار مزید پڑھیں

دل میں عشق

فلم ”دل میں عشق “ کو 12اپریل کو ریلیز کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

لاہور ( این این آئی) ہدایتکار چوہدری یعقوب کی فلم ”دل میں عشق “ کو 12اپریل کو ریلیز کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فلم ”دل میں عشق “ کو 12اپریل کو سینما گھروں مزید پڑھیں

رشی کپور کی

میں ماضی میں رشی کپور کی دیوانی ہوا کرتی تھی‘ایشوریارائے

ممبئی (این این آئی )بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے انکشاف کیاہے کہ ماضی میں رشی کپور کی دیوانی ہوا کرتی تھی اور اب میری بیٹی ارادھیا رنبیر کپور کی دیوانی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا نے بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکی اسٹار

معروف امریکی اسٹار پاکستانی گلوکاروں کی مداح نکلیں

نیویارک (این این آئی)معروف ہالی ووڈ اسٹار جاڈا پنکیٹ اسمتھ پاکستانی گلوکاروں کی مداح ہیں اور صوفی موسیقی سننا پسند کرتی ہیں۔جیڈا اسمتھ ادکارہ اور گلوکارہ ہونے کے ساتھ معروف اداکار ول اسمتھ کی اہلیہ بھی ہیں اور ایک حالیہ مزید پڑھیں