خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ

زائد اثاثے کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

سکھر(لاہور نامہ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کردی۔ ہفتہ کو سکھر کی احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

ریاست مدینہ کیلئے قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھنا ہوگا، چیئرمین نیب

راولپنڈی (لاہور نامہ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی تعبیر ناممکن نہیں، ریاست مدینہ کے لیے سب سے پہلے خود کو بدلنا ہوگا، ریاست مدینہ صرف حکومت کا کام نہیں، ہمیں بھی کردار مزید پڑھیں

احسن اقبال, چیف الیکشن کمشنر

ہم چاہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر جلد اتفاق ہو ، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہور نامہ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر جلد اتفاق ہو لیکن اس کا دارومدار حکومت کے رویئے پر ہے،حکومت فیل مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (لاہور نامہ) نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر تے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائیکورٹ کی آبزرویشنز سے ٹرائل متاثر مزید پڑھیں

لاہور واہگہ شٹل ٹرین

لاہور واہگہ کے درمیان 33 سال بعد 14 دسمبر سے شٹل ٹرین کی بحالی کا اعلان

لاہور(لاہور نامہ) لاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان شٹل ٹرین 33 سال بعد 14 دسمبر سے بحال کی جا رہی ہے ۔ترجمان ریلوے کے اعلان کے مطابق لاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان شٹل ٹرین 33 سال بعد 14 دسمبر مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

کراچی (لاہور نامہ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے امداد جاری رکھیں گے،قرضہ توانائی سیکٹر میں اصلاحات کے لیے دیا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاﺅس تبدیلی لائیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاﺅس تبدیلی لائیں، وہ اپنی پارٹی کے بعد پارلیمان میں تبدیلی کی بات کریں۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

ئی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (لاہور نامہ) ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی ، بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گرگیا ،پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی اورحد نگاہ انتہائی کم رہا، ٹریفک کی روانی مزید پڑھیں