آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز، قربان لائنز میں اعلی سطحی اجلاس

لاہور (لاہور نامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ ای چالان کے تحت جاری کئے گئے چالانوں کی بروقت وصولی کیلئے سیف سٹی اور ٹریفک پولیس لاہور اپنی کوارڈی نیشن کو مزید موثر بناتے ہوئے کاروائیوں مزید پڑھیں

حکومت نے منی لانڈرنگ ، دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھائے ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہور نامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ خطے میں پاکستان کاکردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی قیادت کی وجہ سے عالمی دنیا کا پاکستان پر مزید پڑھیں

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کاآٹھواں سینڈیکیٹ اجلاس کاانعقاد

لاہور(لاہور نامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت آج محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کاآٹھواں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا. جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عادل پرویز اورویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے وائس چانسلرفیصل مزید پڑھیں

عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (لاہور نامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا. عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

شبلی فراز

بجٹ کی 41 ووٹوں کی اکثریت ،حکومت اور اتحادیوں کے متحد ہونے کا ثبوت ہے ، شبلی فراز

اسلام آ باد (لاہور نامہ ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ41 ووٹوں کی اکثریت سے بجٹ منظور ہوا جو واضح ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی اور اتحادی متحد ہیں۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ٹویٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

میڈ ان پاکستان وینٹی لیٹرز تیار، پہلی کھیپ انشااللہ جمعرات کو این ڈی ایم اے کے حوالے کی جائے گی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج الحمدللہ میڈ ان پاکستان وینٹی لیٹرز تیار کئے جاچکے ہیں. جس کے بعد پاکستان مقامی سطح پر وینٹی لیٹرز تیار کرنیوالا ملک بن گیا. مزید پڑھیں

چوہدری سرور

وزیرِ اعظم ملک کو آگےجبکہ اپوزیشن پیچھے لے جانا چاہتی ہے، چوہدری سرور

لاہور(لاہور نامہ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ملک کو آگے جبکہ اپوزیشن پیچھے لے کر جانا چاہتی ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیرِ توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ( لاہور نامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا ، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا. اپنے چہیتوں کو نوازنے کیلئے سا بق حکمرانو مزید پڑھیں

حماد اظہر

پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی، حماد اظہر

اسلام آ باد ( لاہور نامہ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں