لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور(لاہور نامہ) لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو 5 لاکھ کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

دکاندار’نو ماسک، نوسروس’ کی پالیسی پرعمل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کیلئے ماسک، سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ ضروری ہے، دکاندار ‘نو ماسک، نو سروس’ کی پالیسی پر عمل کریں تو کورونا کا پھیلاو کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک دن میں

کورونا وائرس، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1688، 28 ہزار923 مریض صحت یاب

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 80,463 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 67 افراد مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ

طیارہ حادثہ، جہا ز کے کپتان نے ائیرٹریفک کنٹرولرکی ہدایات پرعمل نہیں کیا، رپورٹ جاری

کراچی (لاہور نامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے کے کپتان کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر تے ہوئے بتایا ہے کہ جہا ز کے کپتان مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکنیکل بورڈ

پنجاب ٹیکنیکل بورڈ کا امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

لاہور(لاہور نامہ) پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مطابق 40 فیصد کمی کے ساتھ داخلہ فیسیں 15 جون تک جمع کرائی جا مزید پڑھیں