قربانی ایک مذہبی فریضہ ہے

قربانی ایک مذہبی فریضہ ہے ، انتظامات کے ساتھ ساتھ حفاظتی تدابیر پر عمل کر نا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ قربانی ایک مذہبی فریضہ ہے اور حکومت اس سلسلے میں ہرممکن سہولت کو یقینی بنائے گی،انتظامات کے ساتھ ساتھ حفاظتی تدابیر پر عمل ہو اور اس مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کورونا کی وجہ سے ترقیاتی عمل متاثر نہیں ہوگا، ڈویلپمنٹ بجٹ میں 5 ارب روپے اضافہ کیا: عثمان بزدار

لاہور( لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ترقیاتی عمل کی رفتار کو متاثر نہیں ہونے دیں گے۔مشکل معاشی حالات کے باوجود ترقیاتی بجٹ میں 5 ارب روپے کا اضافہ کیا۔ اٹک، مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کر لیا

لاہور ( لاہور نامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں، اس معاملے پر جوڈیشل مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ( لاہور نامہ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کیلئے مزید پڑھیں

کورونا کیسز

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 154760سے تجاوز ہو گئی‘کورونا سے متاثرہ 58437 مریض صحت یاب

اسلام آباد( لاہور نامہ) ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید 136 زندگیوں کے چراغ گل کردیے جس سے اس وبا کے ہاتھوں اموات کی مجموعی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 5839 نئے مزید پڑھیں

ظفر مرزا

برطانیہ میں کورونا کیلئے کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا‘ ظفر مرزا

اسلام آباد ( لاہور نامہ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مرض کے علاج کیلئے برطانیہ میں بہتر نتائج دکھانے والی دوائی ڈیکسا میتھازون کے پاکستان میں استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں

نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز

دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کی آواز بند ، معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز چل بسے

لاہور ( لاہور نامہ) معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے،طارق عزیز کی وجہ شہرت معروف پروگرام "نیلام گھر” تھا، طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے، کئی فلموں میں اداکاری بھی کی، طارق عزیز 28 اپریل 1936ء مزید پڑھیں

سیکرٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر انور

سیکرٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر انور کا 16ویں الحمراء ینگ آرٹسٹ نمائش کا دورہ

لاہور ( لاہور نامہ)سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب راجہ جہانگیر انور نے لاہورآرٹس کونسل میں جاری 16ویں الحمراء ینگ آرٹسٹ نمائش کا دورہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ثمن رائے نے انہیں نمائش میں آویزاں فن پارے دیکھائے جس میں راجہ جہانگیر انور نے مزید پڑھیں

‘مسرت جمشید چیمہ

پنجاب کا بجٹ صوبے کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت ،صوبہ ترقی کی منازل طے کرےگا‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہور نامہ) پاکستان تحریک انصاف نے نا مساعد معاشی حالات کے باوجود متوازن بجٹ پیش کرنے پر تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب مزید پڑھیں

صوبائی وزیرلیبر انصرمجید خان

ترقیاتی بجٹ میں اضافہ جبکہ سرکاری اخراجات میں کمی کی گئی ہے، صوبائی وزیرلیبر انصرمجید خان

لاہور ( لاہور نامہ) وزیرلیبرپنجاب انصرمجید خان نے کہاہے کہ مشکل وقت میں متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے کا کریڈٹ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو جاتا ہے۔اپوزیشن کا شور مچانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں۔ جنوبی مزید پڑھیں