وزیراعلی کی ہدایت پر وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا شہرکے مختلف علاقوں کادورہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرصوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد اور صدرپی ٹی آئی پنجاب اعجازچوہدری کا شہرکے مختلف علاقوں کادورہ کیا۔ ڈاکٹریاسمین راشداور اعجاز چوہدری نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مختلف کیمپوں کا دورہ کیااور مزید پڑھیں

حکومت کا عوام پر پیٹرول بم،

حکومت کا عوام پر پیٹرول بم، پیٹرول 3.86 روپے، ڈیزل 5 روپے مہنگا

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کا مزید پڑھیں

عاصم باجوہ

مال بردار بحری جہاز 17 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لیکر گوادر پہنچ گیا، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) چیئر مین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مال بردار بحری جہاز 17 ہزار ٹن ڈی مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس کے 1700 کے قریب افسر و اہلکار فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا کا شکار ہوئے، آئی جی پنجاب پولیس

لاہور(لاہورنامہ) آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کے 1700 کے قریب افسر و اہلکار فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا کا شکار ہوئے۔ جمعہ کو آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے عیدالاضحی کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں، ڈاکٹر جاوید اکرم

اسلام آباد (لاہورنامہ) کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں . اور اس مقصد کے لے رضاکاروں کے ناموں کے اندارج کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید نے قربانی کیلئے ساڑھے 3 لاکھ کے دو اونٹ خرید لئے

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے قربانی کے لئے ساڑھے 3 لاکھ کے دو اونٹ خرید لئے، شیخ رشید نے کہا کہ بچپن سے قربانی کا جانور خریدنے خود جاتا ہوں، بیماری کے باوجود خود مویشی منڈی گیا، مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا فنی تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن اور امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کوویڈ 19کے پیش نظر ایک سال کے لئے فنی تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن اور امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سال2020-21میں ٹیوٹا کے فنی تعلیم کے اداروں میں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی

ریاض (لاہورنامہ) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی ۔ جمعہ کو سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی. اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر

ایف بی آر نے ایک ماہ میں 300 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اسد عمر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی ٹیم کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیدیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہونڈا کا گاڑیوں کی قیمتوں

ہونڈا کا گاڑیوں کی قیمتوں میں 60 ہزار سے ایک لاکھ تک اضافے کا اعلان

لاہور(لاہورنامہ) ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے مجاز ڈیلروں مزید پڑھیں