پی آئی اے پائلٹس

پی آئی اے پائلٹس کے مشتبہ لائسنس کا معاملہ ،یو اے ای کابھی تحفظات کا اظہار

راولپنڈی(لاہورنامہ)پی آئی اے پائلٹس کے مشتبہ لائسنس کا معاملہ ، یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا۔ بدھ کو جنرل سول ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی ناصر حسن جامی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (لاہورنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی وزیر کے بیان سے ملک کا نقصان ہوا تو ایکشن لینا وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا . وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعات کی غیرجانبدارانہ انکوائری کا مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی والے معیشت کی کمزوری کا واویلا کر کے بری الذمہ نہیں ہو سکتے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے آج وہ لوگ صحت کے شعبے کی بد حالی اور وینٹی لیٹرز کی کمی کا رونا رو رہے ہیں جو گزشتہ کئی دہائیاں مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کےلئے تیاریوں کا آغاز کردیا

ووسٹرشائر(لاہورنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑیوں نے مسلسل دوسرے روز بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ کوچنگ سٹاف مصباح الحق،وقار یونس،یونس مزید پڑھیں

اورنگزیب لغاری

بد قسمتی سے کسی بھی حکومت میں شوبز انڈسٹری کی سرپرستی نہیں کی گئی ‘ اورنگزیب لغاری

لاہور( لاہورنامہ) پرائیڈ آف پرفارمنس سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے کہا ہے کہ میری دیرینہ خواہش تھی کہ اپنے شعبے اور خصوصاً فنکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئے کسی موثر پلیٹ فارم سے اپنا کردار ادا کروں اور مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنکشنل ہونے سے عوام کو اپنے کاموں کیلئے لاہور نہیں آ نا پڑے گا، سردار عثمان بزدار

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنکشنل ہونے سے عوام کو اپنے کاموں کے سلسلے میں لاہور نہیں آ نا پڑے گا. عوام کی خدمت کو شعار بناتے ہوئے ایمانداری مزید پڑھیں

شاہ محمود

بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت کر رہا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے اپنے ایک مزید پڑھیں

صوبائی وزیر لیبر انصرمجید خان

فیصل آبادمیں مشروب بنانے والی فیکٹری میں تین مزدوروں کی ہلاکت کانوٹس ، انصرمجیدخان

لاہور(لاہور نامہ) وزیرلیبرپنجاب انصرمجیدخان نے فیصل آبادمیں مشروب بنانے والی فیکٹری میں تین مزدوروں کی ہلاکت کانوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیرلیبرنے متعلقہ حکام اورڈائریکٹرلیبرفیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ صوبائی وزیر لیبر انصرمجیدخان نے کہاکہ جاں بحق ہونے والے مزدوروں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں میں3 روز کی توسیع

لاہور (لاہورنامہ) کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے. 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ جوہرٹاؤن میں اے بلاک، بی ون، ای، مزید پڑھیں